عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 38 لاکھ 3 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 16 لاکھ 41 ہزار 440 اموات ہو چکی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 18 لاکھ 13 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 34 لاکھ 7 ہزار سے زائد زیر علاج مزید پڑھیں
زمرہ: انٹرنیشنل
دنیا کی امیر ترین عورت نے 7 کھرب روپے خیرات کر دیے
ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ اور دنیا کی امیر ترین عورت مک کینزی اسکاٹ نے 7 کھرب روپے خیرات کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مک کینزی اسکاٹ نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ انہوں نے گزشتہ 4 ماہ کے دوران تقریباً 400 فلاحی تنظیموں کو 7 کھرب روپے مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ واقعےکی تحقیقات کیلئے رائل کمیشن بنانے کا اعلان
کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈکی وزیراعظم جسینڈراآرڈرن نے کرائسٹ چرچ واقعے کی تحقیقات کیلئے رائل کمیشن بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، پیر کو کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیوی وزیراعظم جسینڈرا آرڈرن نے کہا کہ رائل کمیشن سنگین ترین واقعات پر بنایا جاتا ہے، کرائسٹ چرچ واقعہ ان میں سے ایک ہے۔ مزید پڑھیں
مانچسٹرمیں خود کش حملہ کرنے والے کا نام سلمان عبیدی ہے، برطانوی پولیس
مانچسٹر: کنسرٹ کے دوران خود کش حملے میں ملوث حملہ آور کی شناخت سلمان عبیدی کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق لیبیا سے بتایا جاتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ مانچسٹر میں کنسرٹ کے دوران خود کش حملے میں ملوث مبینہ خود کش حملہ مزید پڑھیں