آرمی چیف کا مصحف ایئر بیس کا دورہ کیا ، ایف 16 میں اڑان بھری

army cheif qamar javaid bajwa

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ایئرچیف مارشل مجاہدانورنے جنرل باجوہ کااستقبال کیا۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایف 16 طیارے میں پرواز کی، جبکہ دوسرے ایف 16 طیارے کو چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور مزید پڑھیں

غریب کا جینا محال ہوچکا، عوام کٹھ پتلی حکومت کوگھر بھیجنے کیلئے میرا ساتھ دے، بلاول بھٹو زرداری

bilawal bhutto 12 october 2019

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہناہے کہ میں کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کررہا ہوں اور اسے گھر بھیج کر ہی چھوڑوں گا۔ لاڑکانہ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ غریب دشمن حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے، ایک سال میں مزید پڑھیں

تیل و گیس کے ایشیا کے سب سے بڑے ذخائر پر قوم کو خوشخبری دوں گا، وزیراعظم

imran khan good news oil-and gas

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں زیر سمندر ایشیا کے سب سے بڑے تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت سے متعلق قوم کو جلد خوشخبری دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں زیر سمندر ایشیا کے سب سے مزید پڑھیں

بھارت کیساتھ ایٹمی جنگ کا کوئی خطرہ نہیں ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

dg ispr

اسلام آباد : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا شرعاََ حرام، ناجائز اور گناہ علمائے کرام نے فتویٰ جاری کر دیا

nawaz-sharif

اسلام آباد(آرڈبلیوپی نیوز)مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا حرام، ناجائز اور گناہ قرار، فیصل آباد میں علمائے کرام کا پریس کانفرنس سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنے پر حکومت کی جانب سے طاقت کے استعمال اورشرکا پر تشدد کے بعد پورے ملک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پورے ملک میں اس مزید پڑھیں

اسلام آباد دھرنے کیخلاف آپریشن بھاری پڑ گیا،ن لیگ کے 9ارکان اسمبلی نے استعفے دے دیئے،نام سامنے آگئے،مزید استعفے بھی تیار

nawaz-dharna-ijlas

اسلام آباد(آرڈبلیوپی نیوز)اسلام آباد دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال نے ن لیگ کا شیرازہ بکھر کر رہ گیا ہے ، زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد وفاقی وزرا انوشہ رحمان ، سردار یوسف، صوبائی وزیر قانون رانا ثنا کے استعفوں کی بازگشت، ممبران قومی اسمبلی شیخ محمد اکرم، غلام محمد لالی، مزید پڑھیں

حکومت اور تحریک لبیک میں معاہدہ طے پا گیا، 22 روزہ دھرنا ختم کرنے کا اعلان

news-hafiz-kahdim-hussain

اسلام آباد (آرڈبلیوپی نیوز) تحریک لبیک نے حکومت کیساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد 22 روزہ دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ علامہ خادم حسین رضوی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں احتجاج کرنے والے مظاہرین کو پرامن طریقے سے گھر جانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

نوازشریف کا کھیل ختم اور وہ ہار گئے ہیں، عمران خان

imran khan twitter

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو میرا پیغام ہے کہ وہ حقیقت سے منہ نہیں موڑ سکتے آپ کی گیم ختم ہوگئی اور آپ ہار گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

5 معزز ججوں نے مجھے نہیں 20 کروڑ عوام کو نااہل کیا، نواز شریف

nawaz sharif in jahlim

جہلم: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 5 معزز ججوں نے مجھے نااہل کیا لیکن انہوں نے مجھے نہیں بلکہ 20 کروڑ عوام کو نااہل کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ 5 معزز ججوں نے مجھے نااہل کیا لیکن انہوں نے مجھے نہیں بلکہ 20 کروڑ عوام کو نااہل کیا,بیس کروڑعوام مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول کے دو دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

pahnci ki saza

دہشتگرد عطاءاللہ اور تاج محمد کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے تھا،دونوں شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں بھی ملوث تھے:آئی ایس پی آر راولپنڈی:(دنیا نیوز) دہشت گردوں کی سزاؤں پر عملدرآمد جاری،سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے دو مجرموں کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا۔ معصوم پاکستانیوں کےخون سے مزید پڑھیں