ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ایئرچیف مارشل مجاہدانورنے جنرل باجوہ کااستقبال کیا۔
پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایف 16 طیارے میں پرواز کی، جبکہ دوسرے ایف 16 طیارے کو چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے اڑایا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں طیاروں نے فضا میں جنگی مہارت کے جوہر دکھائے۔دونوں نے دو بدو مقابلوں کی ریہرسل کاشاندارہ مظاہرہ کیا۔مشن کمپلیٹ ہونے پر آرمی چیف اسکواڈرن پائلٹس سے ملے۔
گفتگو میں آرمی چیف نے جوانوں کی پیشہ وارانہ مہارت اور جذبے کو سراہا۔
COAS & CAS visited PAF Base Mushaf. COAS was flown in an F-16. CAS flew in another F-16 & both aircraft proceeded to maneuver for a combat action simulation mission.
COAS lauded professionalism & dedication of PAF & thanked the Force for its unmatched services to the nation.1/2 pic.twitter.com/rLjGhMLeCN— DG ISPR (@OfficialDGISPR) December 2, 2019