واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروادیا

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروادیا

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے فیچر کے بعد صارف اب واٹس ایپ سے آئن لائن چیزیں منگواسکیں گے۔ واٹس ایپ کی جانب سے فیچر متعارف کرانے کی ویڈیو سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

امریکہ میں ذائقہ برقرار رکھنے والا برقی چمچمہ تیار کر لیا گیا ہے۔

An electric spoon that keeps the taste on the tongue for a long time is ready

امریکہ میں ذائقہ برقرار رکھنے والا برقی چمچمہ تیار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی باپ بیٹے نے کھانے کا ذائقہ بڑھانے کےلیے اسپون ٹیک نامی چمچہ تیار کرلیا۔ اکثر بچے اور بیمار بعض غذائیں کھانے سے انکار کردیتے ہیں لیکن اب برقی چمچہ کئی طرح کے کھانوں کا مزید پڑھیں

جیف بیزوس کی دولت 100 ارب ڈالر سے بڑھ گئی

amazon-ceo-jeff-bezos

بلیک فرائیڈے کی فروخت نے جیف بیزوس کو 100 ارب ڈالر کا اہم سنگ میل عبور کرنے میں مدد دی جیف بیزوس کی دولت 100ار ب ڈالر سے بڑھ گئی ہے۔ جیف کے لیے یہ سب بلیک فرائیڈے کی فروخت کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ بلیک فرائیڈے کی زبردست فروخت کے باعث ایمزون کے مزید پڑھیں

’’ایک کے ساتھ ایک موبائل فری ‘‘ سام سنگ نے اب تک کی سب سے بہترین آفر کر دی ۔۔ خریداروں کی لائنیں لگ گئیں

Samsung mobile free

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فونز فروخت کرنے والی مشہور امریکی کمپنی اور سام سنگ نے مشترکہ طور پرایک دھماکے دار اسکیم پیش کرتے ہوئے ایک موبائل خریدنے پر دوسرا مفت دینے کا اعلان کردیا۔امریکی کمپنی ٹی موبائل نے سام سنگ کے ساتھ مشترکہ منصوبہ پیش کرتے ہوئے اعلان کیا کہ کوئی بھی صارف سام سنگ مزید پڑھیں